طلسم ہوش ربا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہوش اڑانے والا جادو، بہت بڑی شعبدہ بازی، حیرت انگیز ماجرا یا واقعہ، متعدد جلدوں میں اردو کی ایک بہت مشہور داستان۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ہوش اڑانے والا جادو، بہت بڑی شعبدہ بازی، حیرت انگیز ماجرا یا واقعہ، متعدد جلدوں میں اردو کی ایک بہت مشہور داستان۔